Blogگلے کے نسخے

کھانسی، اور بلغم نکالنے کیلئے، دیسی علاج


نسخہ : سہاگہ بریاں 50 گرام، ملٹھی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کر آدھا گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کھانسی کے لیے، بلغم کے اخراج کے لیے، دل کی گھبراہٹ، گرمی، اختلاج قلب اور بے چینی کیلئے موثر علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں