Blogکان اورناک کے نسخے

 ناک سے بدبو کا آنا، دیسی علاج


نسخہ
: اگر ناک سے بدبو آتی ہو تو پھٹکڑی ڈیڑھ رتی کو 25 گرام، پانی میں حل کر کے رکھیں اور اس محلول کو بذریعہ پچکاری یا ویسے ہی ناک میں ڈالیں ایک ماہ میں پانچ دن استعمال کر لیا کریں اس سے انشاءاللہ ناک کی بدبو ختم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں