جگر کی تمام امراض کیلئے، خون کی کمی، یرقان، ہیپاٹائیٹس، کیلئے دیسی علاج
نسخہ : ریوند خطائی 10 گرام، قلمی شورہ زمینی 20 گرام، نوشادر 10 گرام، پتری فولاد 6 گرام، افسنتین 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح دوپہر شام کھانے کے 30 منٹ بعد شربت دینار 20 گرام، عرق مکو 50 گرام، عرق کاسنی 50 گرام، سی سب ملا کر اسکے سات پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جگر کے تمام امراض کیلئے مجرب ترین دوا ہے بالخصوص کمی خون، یرقان، ھیپاٹائیٹس کیلئے بہترین علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
