Blogجلد کے نسخے

تر خارش، کا دیسی علاج


نسخہ
: سرسوں کا تیل 25 گرام، دہی 250 فرام، تیل کو دہی میں اچھی طرح ملا لیں یہاں تک کہ  دونوں اشیاء  یک جان ہو جائیں بعد میں مریض صبح نہارمنہ پلا دیں ناشتہ 3 گھنٹہ بعد کریں یہ عمل ایک ہفتہ جاری رہے دوسرے ہفتے کے لئے تیل میں 10 گرام کا اضافہ کریں انشاءاللہ تر خارش دور ہو جائے گی، یہ نسخہ کم از کم 15 دن استعمال کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں