Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

قبض، بلغمی دمہ، خرابی ہضم، تبخیر معدہ، کیلئے دیسی علاج


نسخہ : کلونجی 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 100 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو ہیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے پندرہ منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دمہ بلغمی کیلئے، خرابی ہضم تبخیر معدہ اور قبض کے لئے ، بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں