آنکھوں کے لیے، مفید سرمہ
نسخہ : کافور 3 گرام، سہاگہ 20 گرام، عرق سونف 1بوتل
ترکیب تیاری : دواؤں کو خوب کھرل کر کے عرق سونف میں ملا دیں
مقدار خوراک : قطرہ قطرہ آنکھوں میں ٹپکائیں
فوائد : آنکھوں کی سوزش دور کرنے کی لا جواب دواء ہے، آنکھوں میں درد کے خاتمے کے لیے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
