Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

پسلیوں کے درد کیلئے، بہترین دیسی علاج


نسخہ : تخم کتان 6 گرام، میتھرے 6 گرام، مکو خشک 6 گرام
مقدار خوراک : ان ادویات کو پانی میں ڈال کر چولہے پہ رکھ کے جوش دیں پھر مل چھان کر روغن گل 40 گرام، موم زرد 20 گرام، ملا کر جوش دیں جب پانی جل جائے تو پیس کر مصطگی رومی 3 گرام، لوبان 3 گرام، ملالیں ان سب ادویات کو جلانے کے بعد جو تیل نکلے گا حسب ضرورت لے کرروزانہ صبح و شام نیم گرم کرکے پسلی پہ مالش کرنے سے فائدہ ہوگا
فوائد : تمام قسم کے دردوں کیلئے اور پسلیوں کے درد کیلئے، بہترین مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں