آنکھوں کی بینائی، کا دیسی علاج
نسخہ : ست پودینہ 2 رتی، ست کافور 2 رتی، ایکری فلیوین 2 رتی، گلیسرین 50 گرام، عرق گلاب ایک بوتل
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ست اور ایکری فلیوین ملا کر کھرل کرلیں جب یکجان ہو جائیں تو گلیسرین ملا کر ایک گھنٹہ تک کھرل کریں پھر گلاب کا عرق ملا کر بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : دو دو قطرے آنکھوں میں ڈالیں
فوائد : نظر پھٹ جانا، آشوبِ چشم، نظر کی کمزوری، آنکھ میں کسی چیز کے پڑ جانے کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
