Likoria Ka Desi Ilaj In Urdu
لیکوریا کا دیسی علاج ان اردو
Likoria Ka Marz Aj Kal Ki Khawateen Mein Boht Ziada Ho Chuka Hai. Aur Na Sirf Kanwari Balke Shahdi Shuda Khawateen Mein Bhi Aam Hai. To Aj Hum Aesi Tamam Khawateen Ke Liye Likoria Ka Ilaj Share Kar Rahay Hain Jis Ke Istamal Fori Farq Nazar Aye Ga. Aur Koi Bhi Side Effect Nahi Hai Kyun Keh Ye Aik Herbel Medicine Hai.
Agar Ap Bhi Is Marz Mein Mubtila Hain To Ap Ko Daikhna Chahiye Kya Ap Mein Wo Alamat Hain To Likoria Ke Marz Ke Baad Hoti Hain. Jesa Keh Jismani Kamzori, Kamar Mein Dard, Chirchra Pan, Sir Mein Dard, Depression, Periods Ka Masla Hai. To Ap Ko Likoria Ka Ilaj Foran Karna Chahiye.
1نسخہ
نسخہ : کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام طباشیر 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں اچھی طرح پیس کر ملا لیں
مقدار خوراک : 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں صبح و شام دودھ کیساتھ کھائیں ساتھ میں مربہ آملہ کھا لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت، رقت، لیکوریا، جریان کیلئے بے حد مفید ہے اور چہرے پر رونق لاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں





لیکوریا کا مرض آج کل کی خواتیں میں بہت زیادہ ہو چکا ہے . اور نا صرف کنواری بلکہ شادی شدہ خواتیں میں بھی عام ہے . تو آج ہم ایسی تمام خواتیں كے لیے لیکوریا کا علاج شیئر کر رہے ہیں جس كے استعمال فوری فرق نظر آئے گا . اور کوئی بھی سائڈ افیکٹ نہیں ہے کیوں کہہ یہ ایک حیربیل میڈیسن ہے .
اگر آپ بھی اِس مرض میں مبتلا ہیں تو آپ کو دیکھنا چاہیے کیا آپ میں وہ علامت ہیں تو لیکوریا كے مرض كے بعد ہوتی ہیں . جیسا کہہ جسمانی کمزوری ، کمر میں درد ، چڑچڑا پن ، سر میں درد ، ڈپریشن ، پیریڈز کا مسئلہ ہے . تو آپ کو لیکوریا کا علاج فوراً کرنا چاہیے .
نسخہ : کُشتہ صدف 50 گرام، کُشتہ چاندی 3 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو اچھی طرح ملاکر رکھ لیں
مقدار خوراک : چار رتی تا چھ رتی تک دن میں دو تین بار کھانے سے پہلے دودھ کے ساتھ کھلائیں پندرہ دن تک
فوائد : تمام صفراوی امراض بالخصوص جریان، لیکوریا، دل کی کمزوری، گبھراہٹ، ہاتھ پاؤں کی جلن، یرقان کیلئے مجرب ترین دوا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
