Blogکان اورناک کے نسخے

کانوں کے امراض خشکی خارش و بھاری پن کے قیمتی قطرے


نسخہ : دھتورہ کا پانی 10 گرام، مولی کا پانی 10 گرام، تلوں کا تیل 5 گرام، گلیسرین 1 گرام
ترکیب تیاری : دونوں پانیوں کو تلوں کے تیل میں جلا کر پن چھان کر گلیسرین شامل کرلیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت دو دو قطرے کان میں ڈالیں
فوائد : دردکان سماعت، خشکی، خارش وغیرہ کیلئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں