عورتوں کے درد بدن، جسم کا پھول جانا، بہترین دیسی علاج
نسخہ : موٹے سات چھوہارے لے کر گٹھلی نکال کر اس میں گوگل بھر کر آٹے سے بند کرکے دیسی گھی میں بھونیں حتیٰ کہ آٹا سرخ ہوجائے تو اتار لیں، آٹا اتار کے کوٹ پیس کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : آداھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ۔ کیساتھ استعمال کریں اگر مرض پرانا ہوتو تین ہفتے ورنہ دو ہفتے استعمال کریں
فوائد : عورتوں کے بدن میں دردیں، جسم پھول جانا کیلئے علاج ہے اور موٹاپا بھی ختم ہوجاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
