Blogعورتوں کے خاص نسخے

عورتوں کی شرمگاہ، کی خارش کا علاج


نسخہ
: مریضہ کو چاہیے کہ کپڑا جو کہ بالکل صاف ہو چار تہہ کر کے کچے دودھ میں بھگو کر اوپر رکھے اس طرح دن میں تین مرتبہ یا چار مرتبہ روزانہ کرے اس سے انشاءاللہ دن بدن شرمگاہ کی خارش دور ہو جائے گی اور سات روز کے استعمال سے خدا کی مہربانی سے پوری طرح خارش کا خاتمہ ہو جائے گا


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں