Blogسر کے نسخے

آدھے سر کے درد کا، علاج


نسخہ
: پوست ریٹھا 10 گرام، کیسر 10 گرام، کر باریک کر لیں اور جب سر درد ہو تب مریض کو سونگائیں انشاءاللہ آدھے سر کے درد سے فورا افاقہ ہو گا یہ نسخہ بوقت ضرورت استعمال کر لیا کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں