آنکھوں، کی خارش کا دیسی علاج
نسخہ : خشک سبز تمباکو کو باریک شدہ 10 گرام، سرمہ پسا ہوا 10 گرام، ملا کر کھرل کریں جب مانند غبارہو جائے تو شیشی میں رکھیں اور رات کے وقت آنکھوں میں سلائی کیساتھ ڈالیں یا صرف تمباکو کے پتے باریک پیس کر بطور سرمہ آنکھوں میں لگائیں، مرض ختم ہونے تک یہ نسخہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ آنکھوں کی خارش ختم ہو جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
