Blogعورتوں کے خاص نسخے

اٹھرا کا، کامیاب دیسی علاج


نسخہ : ریوند عصارہ 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، سوہاگہ بریاں 10 گرام، جدوارہ 8 گرام ،امویز منقٰی35 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر منقی کے بیج نکال کر اس میں سفوف ڈال کر کوٹ لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : عورت شروع حمل سے دو ماہ گزرنے کے بعد ایک ناغہ دوسرے دن سوتے وقت 2 گولیاں کھالے بچے کے دودھ چھوڑنے تک عمل جاری رہے


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں