آتشک کا، دیسی علاج
نسخہ : پوست ریٹھا کو دھوپ میں خشک کر کے خوب باریک کر لیں اور کسی شیشی میں رکھ لیں ایک چمچ مکھن میں 2 چٹکیاں رکھ کر صبح اور شام ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں دن میں ایک بار بھی استعمال کر سکتے ہیں انشاءاللہ آتشک سے نجات ملے گی
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
