عورتوں، کے ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کا بہترین دیسی علاج
وجویات، سرد خشک موسم، تیز ترش اشیا کا استعمال، بدہضمی سموکنگ
نسخہ : تیزپات 50 گرام، جاوتری 10 گرام، دارچینی40 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 1 گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : ہونٹوں کی سیاہی دور، اور چہرے کا رنگ نکھارنے کیلئے نہت زبردست مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
