Blogعورتوں کے خاص نسخے

 عورتوں کی بریسٹ، نسوانی حسن، پستان، چھاتیاں، سائز بڑھانے کیلئے دیسی علاج


نسخہ : اسگندھ 10 گرام، بدھارا 10 گرام، بھمن سفید 10 گرام، بھمن سرخ 10 گرام، چینی کھانے والی 10 گرام، اندر جو شیریں 10 گرام، ستاور 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ، ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ،ایک ماہ استعمال کریں دوران علاج سخت کام ورزش اور سیڑھیاں کم چڑھیں
فوائد : نسوانی حسن میں اضافہ کیلئے بہترین علاج ہے آپکی سوچ سے ذیادہ اچھا رزلٹ ہے اس نسخے کا


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں