عورتوں میں دودھ، کی کمی کا حکیمی علاج
نسخہ نمبر 1: ستاور 25گرام، زیرہ سفید 25 گرام، شکر 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلی دواؤں کا باریک سفوف بنا کراس میں شکر مکس کر کے رکھ لیں
مقدار b: دس گرام ایک پیالی دودھ کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : انشاءاللہ دودھ کی کمی پوری ہو جائے گی
نسخہ نمبر 2
سونف 30 گرام، تخم گاجر 30 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ ایک گلاس دود کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں پندرہ دن
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
