Author: admin

Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

موٹاپا، قبض، ہوا گیس، جسم کے درد، بہترین دیسی علاج

نسخہ : زیرہ سفید 30 گرام، سورنجاں شیریں 30 گرام، فلفل دراز 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، ہلیلہ سیاہ 30 گرام، مصبر30 گرام، الائچی خورد 30 گرامترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں

Read More