Blogکان اورناک کے نسخے

نکسیر، ناک سے خون آنا، صرف 3 دن میں بند


نسخہ : تخم سرس 20 گرام
ترکیب تیاری : اسکو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول نہار منہ لسی کے ساتھ کھائیں صرف تین دن کھانے سے فائدہ ہوگا
فوائد : نکسیر،ناک سے خون آنا، تین دن میں مکمل آرام آجاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں