Blogگلے کے نسخے

بچوں کے منہ میں دانے نکل آتے ہیں، اسکا بہترین علاج


نسخہ : کافور 3 گرام، کوزہ مصری 10 گرام
ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں
مقدارخوراک : ایک سے چار رتی بچے کے منہ ذرورہ کریں، یعنی بچہ زبان کیساتھ گھومائے ایک دو مرتبہ لگانے سے آرام آجائے گا
فوائد : منہ میں دانے نکلنے کیلئے مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں