بہرہ پن کا، دیسی علاج
نسخہ : سونف 6 گرام، کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا رہ جائے تو اس میں 12 گرام دیسی گھی اور 12 گرام چینی ملا کر صبح اور شام دونوں وقت پلایا کریں بہرہ پن کے لئے بہت مفید نسخہ ہے ایک ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
