Blog

Blogدماغ کے نسخے

نزلہ زکام کا،مکمل،علاج

نزلہ زکام کا،مکمل،علاجنسخہ الشفاء ۔ یہ دو بیماریاں جس قدر خطرناک ہیں اور نقصان دہ ہیںلیکن لوگ اس کو بہت معمولی بیماری سمجھتے ہیں،نزلہ زکام کے بگاڑ سے سل ۔دمہ نمونیہسرسام جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لئے علاج میں سستی

Read More
Blogجگر کے نسخے

 معدہ، اور جگر کی ذیادہ حرارت، کو دور کرنے کا بہترین علاج

نسخہ : تخم کا سنی 50گرام، قلمی شورہ 50 گرام، جوکھار 40گرامترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیںمقدارخوراک : آدھا گرام، صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں

Read More
Blogجلد کے نسخے

جگر کی کمزوری، اور خرابی کیلئے، بہترین علاج

نسخہ : ریوند چینی 250 گرام، نوشادر انڈیا 250 گرام،اصلی زمینی قلمی شورہ 250 گرامترکیب تیاری : ان تینوں اجزا ء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیںمقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات،

Read More