Blogمثانہ کے نسخے

پیشاب کا بار بار آنا، دیسی علاج


اس مرض میں پیشاب بار بار آتا ہے جسے روکنا مشکل ہوتا ہے

نسخہ نمبر 1 : جاوتری 20 گرام، شکردیسی 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح اور شام کھانے کے بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیشاب کا بار بار آنا اور قطرے قطرے آنا کو روکتا ہے بہترین علاج ہے
نسخہ نمبر 2 پیشاب کا بار بار آنے کا، دیسی علاج
نسخہ : کالے تل 20 گرام، اجوائن 20 گرام، گڑ 20 گرام
ترکیب تیاری : کالے تل اور اجوائن کا سفوف بنا لیں اور گڑ میں مکس کر کے رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ رات سوتے وقت استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : پیشاب کا بار بار آنا اور قطرے قطرے آنا کو روکتا ہے بہترین علاج ہے
نسخہ نمبر3 پیشاب کا بار بار آنے کا، دیسی علاج
نسخہ : دار چینی 50 گرام
ترکیب تیاری : پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک گرام پانی کے ساتھ سوتے وقت دس دن استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ پیشاب کے بار بار آنے میں مفید ہو گا

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں