Blogعورتوں کے خاص نسخے

حاملہ کی پیچش، کا دیسی علاج


نسخہ : بنفشہ 12 گرام ، مغز کدو 6 گرام ، گل سرخ 6 گرام ، سونف 4 گرام ، سنا مکی 1 گرام، تمام ادویہ کو سردائی کی مانند گھوٹ کر چھان لیں اور حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر مریض کو پلا دیں انشاءاللہ ایک دو مرتبہ پلانے سے فورا شفاء ہو جاتی ہے حاملہ عورت کی پیچش کا نام و نشان نہیں رہتا


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں