Blogجگر کے نسخے

 جگر کو انرجی، دینے کیلئے بہترین علاج


نسخہ : الائچی خورد 20 گرام، بالچھڑ20 گرام،اجوائن دیسی20 گرام، مرچ سیاہ20 گرام، ترنج20 گرام، دار چینی20 گرام، زرنباد20 گرام، مصطگی رومی20 گرام، زیرہ سیاہ20 گرام، کباب چینی20 گرام، زعفران 20 گرام، شہد خالص700 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : معدہ اور آنتوں، جگر کی طاقت، منہ سے رال ٹپکنا، دستوں کو بند کرنے کیلئے بہترین معجون ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں