جسمانی سوزشیں، اور ہیپاٹائٹس کیلئے، زبردست کامیاب علاج
نسخہ : ہڑتال ورقیہ بہترین کوالٹی 10 سونٹھ 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو پیس کر کھرل میں انتہائی باریک پیس لیں اور خالی 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد بعد پانی کے ساتھ یا عرق مکو، کاسنی کے ساتھ یاں ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ دوا تمام جسمانی ورموں، ورم جگر، ہیپاٹائٹس، کیلئے موثر ترین ہے علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
