کان درد کا، دیسی طریقہ علاج
نسخہ : شہد خالص 10 گرام، انزروت 10 گرام، نمک لاہوری 10 گرام، لے کر انزروت اور نمک لاہوری کو باریک پیس کر شہد میں بخوبی ملا لیں بس دوا تیار ہے کان درد کے وقت کانوں میں ڈال لیا کریں انشاءاللہ کان درد سے آرام آئے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
