Blogکان اورناک کے نسخے

کان کی میل، آسانی کیساتھ نکالیں، دیسی علاج


نسخہ : روغن بادام 10 گرام،روغن بنفشہ10 گرام، روغن بابونہ 10 گرام، سب کو ملا کر 5 قطرے کان میں ڈالیں اورایک گھنٹہ بعد نہایت احتیاط سے صاف کر لیں میل بآسانی کان کی میل آسانی کیساتھ نکل جائے گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں