Blogدماغ کے نسخے

 کمزور حافظہ، کو تیز کریں


نسخہ
: سونف 6 گرام، مغز بادام 7 عدد، الائچی خورد 3 عدد، پانی آدھ کلو میں پیس کر اور مناسب مصری ملا کر کپڑے میں سے چھان کر صبح نہار منہ پلائیں ایک ماہ استعمال کریں
انشاءاللہ اس سے دماغ مضبوط اور حافظہ تیز ہو گا
نوٹ : یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں