لیکوریا دو،ر چہرے پر رونق بحال
نسخہ : کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام طباشیر 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں اچھی طرح پیس کر ملا لیں
مقدار خوراک : 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں صبح و شام دودھ کیساتھ کھائیں ساتھ میں مربہ آملہ کھا لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت، رقت، لیکوریا، جریان کیلئے بے حد مفید ہے اور چہرے پر رونق لاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
