Blogعورتوں کے خاص نسخے

 لیکوریا کا، دیسی علاج


لیکوریا کی علامات
طبیعت سست اور کمر درد پیشاب کی بار بار حاجت رہتی ہے اندام نہانی میں خارش اور اس سے سفید زرد پانی بہتا رہتا ہے
نسخہ : پھٹکڑی 25 گرام، ریزہ ریزہ کر کے پھر کڑچھی پر رکھ کر آگ پر بریاں کریں اور بریاں کرتے وقت چینا گوند 6 گرام، باریک پسی ہوئی پانی میں ملا کر چھڑکتے رہیں جب تمام یک جان ہو جائیں تو اتار لیں اور تین گل دھاوے ملا کر پیسں رکھیں
ترکیب استعمال : رات کو سوتے وقت اس میں سے 6 گرام قدرے پانی میں حل کرلیں اور اس میں ململ کا کپڑا تر کر کے مقام مخصوص میں رکھیں اس کے چند روز استعمال سے مرض کو آرام ہو جاتا ہے نیز رحم کو بھی تنگ کرتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں


دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں


جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں