ماہواری کی بے قائدگی اور تنگی، دور کریں دیسی علاج
نسخہ : ریوند چینی 10 گرام،نوشادر10 گرام، کافور بھیم سینی 10 گرام، گندھک آملہ سار10 گرام، رسونت 10 گرام، برادہ دندان فیل 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح اور شام پانی کیساتھ ایام شروع ہونے سے 1 دن پہلے استعمال کیا کریں 5 دن
فوائد : اکثر امراض نسواں و مخصوصہ، اور بے قائدگی آیام میں اور دوران مینسز درد، میں انتہای مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
