Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

معدہ کی کمزوری، کا دیسی علاج


نسخہ
: کوڑی سوختہ 10 گرام ، دانہ الائچی خورد 3 گرام ، کوزہ مصری 24 گرام، تمام ادویات کو باریک پیس کر رکھیں اور صبح کھانا کھانے کے دو گھنٹہ بعد 4 رتی سے 1 گرام تک پانی سے کھائیں پندرہ دن روزانہ ایک بار استعمال کریں  انشاءاللہ معدہ کی کمزوری ختم ہو گی
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں