ناک کے کیڑوں کا، دیسی علاج
نسخہ : کسی سرسبز اور شاداب شہتوت کی جڑ کا حصہ حسب ضرورت کاٹ لیں اور اس سے مٹی وغیرہ صاف کر لیں اس کو کوٹ کر پانی نکالیں چھان کر کسی شیشی میں محفوظ کر کے رکھ لیں
ترکیب استعمال : روزانہ رات سوتے وقت مریض کی ناک میں تین سے چار قطرے ڈالیں
فوائد : انشاءاللہ چند دنوں میں ناک کے کیڑے مر جائیں گے
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
