Blogدماغ کے نسخے

 نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض

ہ الشفاء، نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض
نسخہ ، دارچینی کےچھو ٹےچھوٹےٹکڑے دن میں تین چار ٹکڑے چبا کراس کا رس
چوستے رہیں چند روز بعد آ پکو خودبخود پتہ چل جائے گا قوت حافظہ غیر معمولی طور
پر بڑھ رہی ہے اور نسیان ختم ہو رہی ہے۔