Blogسر کے نسخے

نزلہ، زکام، کھانسی کا، دوا سونگھنے سے فوری آرام


نسخہ : نوشادر 10 گرام، کافور10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویات کو باریک پیس کر کسی شیشی میں ڈال کر مضبوطی سے ڈھکن بند کر کے رکھ دیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک چٹکی لے کر ناک میں رکھ کر خوب زور سے اوپر کو کھینچیں اس سے چھینکیں بھی آتی ہیں اور ناک سے پانی بھی نکلتا ہے
فوائد : آدھے سر کا درد، درد سر، زکام، درد داڑھ، درد کان، مرگی، ہے بیحوش مریض کے ناک میں پھونک دیں ہوش میں آجائے گا، بڑا زبردست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں