نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، بہترین قہوہ
نسخہ : چوکر 3 گرام، گل بنفشہ 3 گرام، نیلوفر 3 گرام، لسوڑیاں 6 دانہ، عناب 5 دانہ
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو جوش دے کر چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر کھانے سے دو گھنٹے بعد صبح و شام پندرہ دن روزانہ تازہ بنا کر استعمال کریں
فوائد : دماغ کو طاقت دیتا ہے، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، کیلئے نہایت بہترین مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
