Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

 پیٹ کے کیڑوں، کا دیسی علاج


نسخہ
: سونف 30 گرام ،سیندھا نمک 10 گرام، دونوں کو باریک پیس کررکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں 10 دن اس سے پیٹ کے کیڑے نکل جائیں گے گے 
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں