Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

 پیچش کا، دیسی علاج


نسخہ
: سونف  کو کوٹ کر سفوف تیار کریں اور1 بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام دہی سے استعمال کریں
فوائد۔ مروڑ پیچش وغیرہ کو مفید ہے
نسخہ نمبر 2
نسخہ : سونف 10 گرام،، انار دانہ 10 گرام، ہلیلہ سیاہ 10 گرام، سب اجزاء کو پیس کرسفوف بنا لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا  صبح اور شام تازہ  پانی استعمال کریں مرض دور ہونے تک
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں