Blogجلد کے نسخے

 پھوڑے پھنسیوں، کا گھریلو دیسی علاج


نسخہ نمبر 1 
: ان بجھا چونا 3 گرام، چربی گائے 12 گرام
ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کر لیں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا
نسخہ نمبر 2 پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج
نسخہ : السی بقدر ضرورت
ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کریں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا
نسخہ نمبر 3 پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج
نسخہ : نیم کے پتے 25 گرام، تلوں کا تیل 50 گرام، موم دیسی 50 گرام
ترکیب تیاری : نیم کے پتوں کو پانی میں پیس کر ایک ٹکیہ بنا لیں اور تیل میں اتنا پکائیں کہ بالکل حل ہو جائے پھر موم ملا لیں ، جب موم پگھل جائےتو آگ سے اتار کر مرہم بنا لیں
ترکیب استعمال : یہ مرہم پھٹے ہوئے پھوڑوں پر لگائیں
نوٹ : یہ مرہم ہر قسم کے زخموں کے لئے مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں