Blogجلد کے نسخے

گرمی دانوں کیلئے، بہترین علاج


نسخہ : سٹارچ 454 گرام، زنگ آکسائیڈ 227 گرام، سنگ جراحت سفوف 454 گرام، کافور 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ملا کر ایک بار گرائینڈ کر لیں
مقدارخوراک : گمی دانوں والی جگہ پہ لگائیں پاؤڈر کی طرح
فوائد : موسم گرما میں بچوں اور بڑوں کی پِت کیلئے بے حد مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں