ادام روغن کیساتھ، دائمی قبض کو دور کریں
نسخہ : روغن بادام میٹھا پہلے دن 3 گرام سے شروع کر کے بڑھاتے بڑھاتے 6 گرام تک لے جائیں اور روزانہ رات کے وقت گرم دودھ میں ملا کر پیا کریں 15 دن کے استعمال سے قبض کا عارضہ بلکل ہی رفع دفع ہو جائے گا
فوائد : خواہ قبض جتنی بھی پرانی ہوختم ہوجاتی ہے
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
