غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، دیسی علاج
نسخہ نمبر 1 : زہر مہرہ 10 گرام،یشب 10 گرام، طباشیر 10 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : 1 کیپسول پانی کے ساتھ استعمال کروا دیا کریں جب غشی کا دورہ پڑے
فوائد : غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، بہترین علاج ہے
نسخہ نمبر2 : غشی، بے ہوشی، کا دیسی علاج
نسخہ : نر کچور 12 گرام
ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
ترکیب استعمال : 1 کیپسول پانی کے ساتھ لیں جب غشی کا دورہ پڑے
فوائد : غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
