بانجھ پن کا مکمل، انتہا ئی آسان گھریلو علاج
نسخہ : پھٹکڑی سفید بریاں
ترکیب تیاری : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ یا پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ایام حیض کی جملہ خرابیاں دور کرنے کے بعد استعمال کریں۔ اگر ماہواری کی خرابی ہوتو پہلے اس کا علاج کریں ماہواری سے پاک ہونے کے بعد نہار منہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ انشاء اللہ تین دن میں حمل ہوجائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
