Blogجلد کے نسخے

 چیچک کا، دیسی علاج


یہ ایک چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ابتدا میں سر میں اور کمر میں درد،جاڑ اور شدیر بخار ہوتا ہے جلد پر تیسرے دن دانے نکل آتے ہیں جو آٹھویں دن آبلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن میں پیپ بھی جمع ہو جاتی ہے

نسخہ نمبر 1 : عناب 5عدد،  تخم خاکسی 3 گرام، منقٰی 5 عدد
ترکیب تیاری : ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام روزانہ دس دن استعمال کریں
فوائد : چیچک کا، بہترین علاج ہے
نسخہ نمبر 2 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ : گلاب کی پتیاں
ترکیب تیاری : خشک کر کے سفوف بن لیں
ترکیب استعمال: پیپ والے آبلوں پر اس سفوف کو چھڑکیں مرض جانے تک بہترین علاج ہے
نسخہ نمبر 3 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ : گائے کا گھی یا تلوں کا تیل حسب ضرورت
ترکیب استعمال : کھرنڈ پر لگائیں دس دن تک
نسخہ نمبر 4 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ : سمندر جھاگ
ترکیب استعمال : اس کو ناریل کے پانی میں ملا کر داغوں پر لگائیں پندرہ دن تک
فوائد : انشاءاللہ پندرہ دن کے استعمال سے چیچک کے داغ ختم ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں