پراسٹیٹ گلینڈ, مثانہ کی غدود بڑھنے، کا دیسی علاج
نسخہ : قلمی شورہ زمینی اصلی 250 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام، کُشتہ سنکھ سادہ 250 گرام،پوست ریٹھا 250 گرام
ترکیب تیاری : قلمی شورہ کو پگھلا کر اس پر گندھک آملہ سار کی چٹکی دیتے جائیں جب گندھک ختم ہو جائے تو شورہ کو اتار لیں اور اس میں کُشتہ سنکھ اور چھلکا ریٹھا ملا کر خوب باریک پیس لیں اور 1 گرام والے کیپسول بھرلیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد شربت سرکنڈا کے ساتھ کھلائیں پندرہ دن سے ایک ماہ یاں دو ماہ استعمال کریں
فوائد : پراسٹیٹ گلینڈ, مثانہ کی غدود بڑھئے ہو کو ختم کر دیتا ہے بہت اچھا زبردست علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
