دیسی نسخے -Totkay

Blogمثانہ کے نسخے

 پرانی کھانسی، نزلہ، دمہ، پرانا بخار، ملیریا، پیشاب میں جلن کیلئے، بہترین علاج

نسخہ : گندھک آملہ سار 20 گرام، آک کے بھول خشک 30 گرام، سہاگہ بریاں 30 گرامترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیںمقدار خوراک : 1 کیپسول صبح

Read More