دیسی نسخے -Totkay

Blogکان اورناک کے نسخے

کانوں کے امراض خشکی خارش و بھاری پن کے قیمتی قطرے

نسخہ : دھتورہ کا پانی 10 گرام، مولی کا پانی 10 گرام، تلوں کا تیل 5 گرام، گلیسرین 1 گرامترکیب تیاری : دونوں پانیوں کو تلوں کے تیل میں جلا کر پن چھان کر گلیسرین شامل کرلیںمقدار خوراک : بوقت ضرورت دو دو قطرے کان میں ڈالیںفوائد :

Read More
Blogمثانہ کے نسخے

 بندش حیض، اعصابی دردیں، نزلہ زکام، بوڑھوں میں پیشاب کی ذیادتی، مکمل دیسی علاج

نسخہ : سرخ مرچ 20 گرام، شنگرف 20 گرام، رائی 20 گرامترکیب تیاری : سب ادویہ کو کم از کم دو گھنٹے تک کھرل کریں پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیںمقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے

Read More
Blogمعدہ اورآنتوں کے نسخے

 سانس کی تنگی، کیلئے مکمل علاج

نسخہ : ادرک 1 چٹکی، سونف آدھا چمچ، پودینہ5ٹہنیاں، ملٹھی3لکڑیاں ایک انچ لمبی ہونی چاہیئںترکیب تیاری : ڈیڑھ کپ پانی میں ابالیں ایک کپ رہ جانے پرایک چمچ شہد سے میٹھا کرکے پئیں صبح اور شام 10 دن استعمال کریںفوائد : سانس کی تنگی

Read More
Blogعورتوں کے خاص نسخے

 جریان، لیکوریا، دل کی کمزوری، گبھراہٹ، ہاتھ پاؤں کی جلن، یرقان، دیسی علاج

نسخہ : کُشتہ صدف 50 گرام، کُشتہ چاندی 3 گرامترکیب تیاری : دونوں کو اچھی طرح ملاکر رکھ لیںمقدار خوراک : چار رتی تا چھ رتی تک دن میں دو تین بار کھانے سے پہلے دودھ کے ساتھ کھلائیں پندرہ

Read More